: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سر ی نگر 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو د ی کے جمو ں و کشمیر کے دو رہ کے پیش نظر سر ی نگر میں تحد ید ا ت عا ئد کر دی گئیں ہیں جبکہ سینیر علیحد گی پسند
لیڈر وں کو گھر پر نظر بند کر د یا گیا ہے۔ مسٹر نر یند ر مودی کا و ز یر آ عظم بننے کے بعد یہ ا نکا پہلا دو ر ہ جمو ں و کشمیر ہے ۔ علیحد گی پسند لیڈ رو ں نے وا دی میں و زیر آ عظم مو دی کے دو رہ پر ا حتجا جاٰ بند منا نے کا ا علا ن کیا ہے۔